متاثرین کرم کی امداد کیلیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم

پاکستان خبریں خبریں

متاثرین کرم کی امداد کیلیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

قائم کردہ کمیٹی متاثرین کو امداد کی فراہمی اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے کردار ادا کرے گی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متاثرین کرم کی امداد کے لیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی۔

کمیٹی کے اراکین میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ڈاکٹر علی رضا، ڈاکٹر قمبر جعفری، ڈاکٹر میر اصغر، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے وائس چیئرمین فرزند علی، سید علی حسن، ضم اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر، سعید کمال، پی ایس او ٹو گورنر تنویر حسین ملک بھی کمیٹی اراکین میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ چند رو زقبل گورنر خیبر پختونخوا نے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کرم پاراچنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے آن لائن ویڈیو کانفرنس منعقد کی تھی اور کمیٹی کا قیام مزکورہ آن لائن ویڈیو کانفرنس کے روشنی میں عمل میں لایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیگرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمکشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »

قیادت نے پی ٹی آئی کو ممی ڈیڈی سے دہشت گرد جماعت بنادیا، عرفان صدیقیقیادت نے پی ٹی آئی کو ممی ڈیڈی سے دہشت گرد جماعت بنادیا، عرفان صدیقیسینیٹر عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی قیادت پر تنقید، 26 نومبر واقعے کی انکوائری کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی بھی پیشکش
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ؛ پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمیونان کشتی حادثہ؛ پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »

انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبانسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی ائیرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی تردیدایف آئی اے کی ائیرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی تردیداس سلسلے میں پھیلائی گئی معلومات غلط اور غیر سنجیدہ ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:50:36