ہدایتکار نے مجھے اپنی بیوی اور دُنیا کے سامنے بیٹی ظاہر کیا، بھارتی اداکارہ
موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ اوملک میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےوفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ کے پہلے مرحلے کیلیے جامع پلان طلب کر لیاامریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیاتیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹجوائن واٹس ایپ چینلبھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ سومیا نے تامل ہدایتکار پر اُنہیں جنسی غلام بنانے کا الزام عائد کیا...
اب ایک اور بھارتی اداکارہ منظرِ عام پر آئی ہیں جنہوں نے تامل ہدایتکار پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ سومیا نے کہا کہ وہ ہدایتکار پہلی بار مجھ سے اپنے بیوی کے ہمراہ ملے تھے، ہمارے درمیان بات چیت کا سلسلہ ہوا تو ہدایتکار نے مجھے اپنی بیوی اور دُنیا کے سامنے بیٹی ظاہر کیا یعنی وہ سب کے سامنے کہتے تھے کہ میں اُن کے لیے بیٹی جیسی ہوں۔اُنہوں نے کہا کہ ایک طرف وہ مجھے بیٹی ظاہر کرتے تھے اور دوسری طرف مجھے ذہنی اذیت دیتے ہوئے میرے ساتھ جنسی تعلق رکھتے تھے۔
سومیا نے کہا کہ مجھے خود سے شرم آتی تھی، اس واقعے کے بعد مجھے اپنی زندگی کو سنبھالنے میں 30 سال لگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »
’زبردستی گلے لگایا اور بوسہ دیا‘: بھارتی اداکارہ نے معروف اداکارپر الزام لگا دیاساتھی اداکاروں نے مجھے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش کرتے رہے تاہم میں نے سختی سے منع کیا: اداکارہ کا بیان
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت فلم 'ایمرجنسی' کو تاحال ریلیز کی اجازت نہ مل سکیمجھے بھارت کے لوگوں کی سوچ پر افسوس ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »