محسن نقوی کے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے لانے کیلئے درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

محسن نقوی کے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے لانے کیلئے درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سینیٹ الیکشن میں محسن نقوی کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی گئی متعلقہ دستاویزات بھی فراہم کی جائیں، درخواست

سینیٹ الیکشن میں محسن نقوی کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی گئی متعلقہ دستاویزات بھی فراہم کی جائیں،درخواست

وزیر داخلہ محسن نقوی کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے لانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ عمیر شفیق مغل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار متعدد بار الیکشن کمیشن سے رجوع کر چکا ہے، الیکشن کمیشن وزیر داخلہ محسن نقوی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق تفصیل دینے سے گریزاں ہے، آرٹیکل 19 اے کے تحت کاغذات نامزدگی کی تفصیلات لینا درخواست گزار کا حق ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سینیٹ الیکشن 2024ء میں محسن نقوی کے کاغذات نامزدگی کی مصدقہ کاپی فراہم کی جائے، کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی گئی متعلقہ دستاویزات بھی فراہم کی جائیں۔ درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب کرنے کی ڈکلیریشن بھی فراہم کی جائے۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »

درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظوردرگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظوریہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے
مزید پڑھ »

اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہاللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہرینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

پی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیپی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے حکام سے ملاقات کر کے پاکستان کے قانونی مسائل کے بارے میں مزید واضحیت کی۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیاچیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیامحسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنا خصوصی مہمان بنایا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے کلب بلنگ کرکٹ ٹیم کی ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا گرامی پابند کا عید چیٹر پیش کیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے کلب بلنگ کرکٹ ٹیم کی ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا گرامی پابند کا عید چیٹر پیش کیاپاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے صدر محسن نقوی نے بلنگ کرکٹ ٹیم کے لاکھوں ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا تقریری عید پیش کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:43:38