ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بیٹنگ کنسلٹنٹ
محمد یوسف نے بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر دورۂ نیوزی لینڈ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی دستیابی ظاہر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے دستیابی ظاہر کی اور اب وہ قومی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے۔ محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے تاہم ڈاکٹرز نے اب طبیعت کو بہتر قرار دے دیا ہے۔ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے بیٹی کی طبیعت کو بہتر قرار دیا ہے اسی وجہ سے اب دورۂ نیوزی لینڈ پر ساتھ جارہا ہوں، ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےچیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںنجی کمپنی کی ایک غلطی نے امریکی بینک کو بھاری پڑگئیٹریڈ باڈیز کی مدت سے متعلق ابہام دور ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردارسابق کرکٹر بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوئے ہیں، بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
کاJewel نے عامر خان کی وجہ سے ’میلہ‘ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھافلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسامہ میر کو قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئیپاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
چیمپیئینز ٹرافی؛ میدان میں گُھسنے والے تماشائی پر مقدمہ درجگزشتہ روز بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں تماشائی میدان پر آگیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقررون ڈے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا, نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیاچمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »