اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریق بننے کی ایک متفرق درخواست کنول شوزب کی جانب سے دی گئی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ فیصل صدیقی کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر آپ کو بھی سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی...
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پر ...فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران ...
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ نے سماعت کی،جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بنچ کا حصہ نہیں ہیں،جسٹس مسرت ہلالی کے علاوہ سپریم کورٹ کے تمام ججز بنچ کا حصہ ہیں،ایڈووکیٹ جنرل کے پی فیصل صدیقی نے سپریم کورٹ کی گزشتہ سماعت کا حکمنامہ پڑھا،ایڈووکیٹ جنرل کے پی فیصل صدیقی نے کہاکہ یہاں 2مختلف درخواستیں عدالت کے سامنے ہیں،پشاور ہائیکورٹ میں ہماری حکومت کیخلاف توہین عدالت کی...
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں فریق بنایا گیا؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریق بننے کی ایک متفرق درخواست کنول شوزب کی جانب سے دی گئی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ فیصل صدیقی کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر آپ کو بھی سنیں گے،فیصل صدیقی نے سپریم کورٹ میں گزشتہ سماعت کا 3رکنی بنچ کا حکمنامہ پڑھ کر سنایا۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں۔...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف کیس کی وقفے کی بعد سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب اس کیس میں دو اہم سوالات آپ سے پوچھیں گے،سلمان اکرم...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکانسیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ وفاقی حکومت اور نامزد خواتین اسمبلی نے بنچ پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت اور نامزد خواتین ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سماعت کرنے والے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے،سپریم کورٹ نے بنچ پراعتراضات کومسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراضپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
مزید پڑھ »