مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 نافذ

سیاسی خبر خبریں

مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 نافذ
مدارسرجسٹریشنایکٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

فاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مطالبات منظور کرتے ہوئے سوسائٹیز ایکٹ 2024 نافذ کردیا۔

فاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مطالبات منظور کرتے ہوئے سوسائٹیز ایکٹ 2024 نافذ کردیا اور اس حوالے سے تمام تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 کے مطابق ایکٹ کے اجرا سے پہلے قائم نان رجسٹرڈ مدارس کو 6 ماہ میں رجسٹریشن کرانا ہوگی اوراس ایکٹ کے بعد قائم ہونے والے مدارس کو ایک سال میں رجسٹریشن کرانا ہوگی۔ ایکٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر مدرسے کو اپنی تعلیمی اور مالیاتی سرگرمیوں کی آڈٹ

رپورٹ متعلقہ رجسٹرار کے پاس جمع کرانا ہوں گی، کسی نام سے کوئی ایک مرکزی مدرسہ رجسٹرڈ ہوگا تو اس کی ہر برانچ کو الگ رجسٹریشن کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مزید کہا گیا ہے کہ مدرسے میں عسکری، فرقہ وارانہ اور نفرت پر مبنی نصاب یا مواد پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم تقابل ادیان پڑھایا جاسکے اور مدارس اپنے وسائل کے مطابق مرحلہ وار عصری مضامین کا اجرا بھی کریں گے۔ ایکٹ کے مطابق سوسائٹیز ترمیمی ایکٹ 2024 کے تحت رجسٹرڈ مدارس کو کسی اور قانون کے تحت رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ خیال رہے کہ مدارس کے حوالے سے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کردیے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مذکورہ بل قانون بن گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 شariat حکومت سوسائٹیز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہےمدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہےپاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائٹیز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، حکومت نے مدارس کی آزادی، خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے: اعلامیہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیایم کیو ایم نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر رضامند کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہمدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہہمارا مطالبہ ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے مدرسہ رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئےصدر مملکت نے مدرسہ رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئےاسلام آباد (ڈنيا نیوز) - صدر آصف علی زرداری نے آج بروز اربعہ مدرسہ رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے، جس سے درسگاہوں کی رجسٹریشن کی سُرِکھُوُ کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپکرسپیکر کے مطابق، صدر کے دستخط کے بعد، بل قانون بن گیا ہے۔ قومی اسمبلی جلد ہی اس سلسلے میں ایک گزٹ نتیجہ جاری کرے گی۔ اسپکرسپیکر نے بتایا کہ اس قانون کے تحت، مدرسہ کی رجسٹریشن سوسائٹیئس ایکٹ کے مطابق ہو گی، اور معاملہ دو اطراف کے مابین اتفاق سے فیصلہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰمدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰبل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے فوری بعد ترمیمی آرڈیننس بھی جاریمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے فوری بعد ترمیمی آرڈیننس بھی جاریصدارتی آرڈیننس میں سوسائٹی رجسٹریشن کے سیکشن5، 6 اور7 میں ترمیم کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:03:33