مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے کون انکاری ہے لیکن ان میں منافقت نہیں ہونی چاہیے۔
پاکسستان مسلم لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات ی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات ی کمیٹیاں دباو میں کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ مذاکرات کس سے کر رہے ہیں، 9 مئی والوں سے؟ پی ٹی آئی والے 9 مئی سے انکاری بھی نہیں ہیں اوربانی پی ٹی آئی خود کہہ رہے کہ میرا ٹوئٹر باہر سے آپریٹ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، گھر پر نظر بندی کا کہتے ہیں تو پھر باقیوں کو بھی ایسی سہولیات دیں۔
Mौजूदा राजनीतिक صورتحال مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف پی ٹی آئی مذاکرات دباؤ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انور مقصود اغوا ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر افواہیںسوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں جس پر فنکار تشویش میں مبتلا ہیں
مزید پڑھ »
مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط کر رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
کرم علاقے میں امن کمیٹیاں: تنازعات کو حل کرنے کی نئی کوششمقامی امن کمیٹیاں، مختلف فرقہ و مذہب اور کمیونٹی لیڈرز کو متحد کر کے، کرم علاقے میں امن اور استحکام بحال کرنے کی ایک نئی کوشش چلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر رہنما کا انکشافاگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »