مراد سعید نے ایک بار پھر اپوزیشن کی دم پر پاؤں رکھ دیا قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر کی دھواں دار تقریر نے حزب اختلاف کے چھکے چھڑا دیئے

پاکستان خبریں خبریں

مراد سعید نے ایک بار پھر اپوزیشن کی دم پر پاؤں رکھ دیا قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر کی دھواں دار تقریر نے حزب اختلاف کے چھکے چھڑا دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مراد سعید نے ایک بار پھر اپوزیشن کی دم پر پاؤں رکھ دیا ،قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر کی دھواں دار تقریر نے حزب اختلاف کے چھکے چھڑا دیئے MuradSaeedPTI PTI NationalAssembly

دینا چاہتے ہیں تو سننے کی ہمت کیوں نہیں؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان انکی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا،پاکستان اِن کی منی لانڈرنگ اور لوٹ کھسوٹ سے گرے لسٹ میں آیا، اِنہیں این آر او نہیں ملے گا، سارے کے سارے نیب زدہ ہیں،زرداری کے جے آئی ٹی کیس کو استثنیٰ نہیں دیں گے،جتنامرضی شور کرلیں کسی کوبھی این آر او نہیں ملے،کسی کو بھی معاف نہیں کریں گے،انشاء اللہ احتساب ضرور ہوگا۔

پاکستان کے سی ایم ایچ ہسپتال میں علاج کروانے آئے افغان فوجی کی حالت اب کیسی ہے اور وہ کہاں ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہے،رمضان شوگر مل اور انکے باقی کیسز نہیں معاف کریں گے، ریمنڈڈیوس کو این آر او کس نے دیا؟ یہ امریکہ سے ڈومور کی پرچی لے کر آتے تھے،آج وزیراعظم کشمیر کے سفیر ہیں،کہا گیا کہ رکن اسمبلی نے ملک کو لوٹا ہو تو معاف کردیں، ہم نہیں کریں گے،ہم پاکستان کے گرے سے وائٹ لسٹ میں لانیکی قانون سازی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شوگر انکوائری میں عمران خان اور شاہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردوڈیوٹی اور ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کا مقصد ملک میں گندم و آٹے کی فراوانی یقینی بنانا ہے، ایف بی آر
مزید پڑھ »

تعلیم کی فراہمی کیلئے آسانی پیدا کی جائیں وزیراعظم نے اہم حکم جاری کر دیاتعلیم کی فراہمی کیلئے آسانی پیدا کی جائیں وزیراعظم نے اہم حکم جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تعلیم کے فروغ کیلئے ٹیلی سکولنگ کی فراہمی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کیلئے
مزید پڑھ »

مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلانمراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلاناسلام آباد : وزیرمواصلات مراد سعید نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں ، مراد علی شاہصرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں ، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 16:58:27