مرحوم اداکارہ رانی کی 73ویں سالگرہ

پاکستان خبریں خبریں

مرحوم اداکارہ رانی کی 73ویں سالگرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 73ویں سالگرہ منا رہے ہیں ويڈيو لنک: DailyJang

فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 73ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

8 دسمبر1946 کو لاہور میں جنم لینے والی رانی کا اصل نام ناصرہ تھا مگر 1962میں انہوں نے رانی کے نام سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور تا دم مرگ اپنے تمام کرداروں کو خوبصورتی سے نبھایا۔ اداکارہ رانی جب اپنے کردار میں ڈوب کرجذبات کا اظہار کرتیں تو چہرہ ان کا سچا ترجمان بن جاتا تھا، تمام پاکستانی گلوکاروں کا ماننا ہے کہ فلم انڈسٹری میں جن فنکاروں کو گانے کی عکس بندی میں مہارت حاصل تھی رانی ان میں سرفہرست تھیں۔

ان کی یادگار فلموں میں انجمن، تہذیب، امراؤ جان ادا، ثریا بھوپالی، بہارو پھول برساؤ اور ناگ منی شامل ہیں جبکہ فلم کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں بھی یاد گار کردار ادا کیے جنہیں عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی۔ اداکار رانی نے ہدایتکارحسن طارق سے علیحدگی کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے بھی شادی کی تھی، لاکھوں دلوں کو موہ لینے والی اداکارہ رانی کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد 27 مئی 1993کو46برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیاسپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد:سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوعاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شاملپاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامللندن : پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ برطانوی میگزین ’’ایسٹرن آئی‘‘نے ایشیاء کے50پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کردی ہے،ایسٹرن آئی نے بلال اشراف کو رواں سال
مزید پڑھ »

اداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیااداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیالاہور(ویب ڈیسک) اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کی علیحدگی کے معاملے پر ماڈل فاطمہ سہیل
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیاسپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد:سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوعاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

سیگریٹ پیتے ہوئے صباءقمر کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیاسیگریٹ پیتے ہوئے صباءقمر کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ صباءقمر اپنے منفرد انداز اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:58