مشہور اداکار نے نئی فلم کے لیے 40 کروڑ مانگے جو پوری فلم کا بجٹ کا تھا، کرن جوہر
ماہرین کا الکوحل سے پاک مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہسعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے ریاض میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہفیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن مشکل سے دوچارمخصوص سیٹیں،الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے پر غوربھاری معاوضے مانگنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا فلم کی 100 کروڑ سے زیادہ کمانے کی گارنٹی دیں گے، ، کرن جوہر:فوٹو:فائلبالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم کے لیے مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے...
کرن جوہر کا مزید کہنا تھا کہ ان کی کم بجٹ کی نئی فلم ‘کل’ میں کام کرنے سے بڑے اداکاروں نے انکار کردیا۔ مشہور اداکار فلم کا معاوضہ اتنا مانگ رہے تھے جتنا پوری فلم کا بجٹ تھا۔ میں نے پھر نئے اداکاروں کو کاسٹ کیا۔ فلم کل کا بجٹ 40 کروڑ بھارتی روپے تھا اور مشہور اداکار اپنا معاوضہ بھی 40 کروڑ مانگ رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ کیا آپ مجھے گارنٹٰی دیں گے کہ فلم کل 120 کروڑ روپے کمائے گی۔ نئے اداکار بھی بھاری معاوضہ مانگتے ہیں جبکہ وہ فلم کے کردار کرکوئی تجربہ کرنے کو تیارنہیں ہوتے نہ رسک لینے پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ کے بچوں کی ماں کون ہے؟ صارف کے سوال پر کرن جوہر کا کرارا جوابکرن جوہر سال 2017 میں جڑواں بچوں کے والد بنے تھے
مزید پڑھ »
'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئیکرن جوہر کی چھٹی حس بہت کمال کی ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید نے فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑ دیپاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
مزید پڑھ »
ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘ سے اداکار تارک مہتا نے 14 سال میں کتنی کمائی کی؟گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامے میں دلیپ جوشی(جیٹھا لال) اور چند دیگر اداکاروں کو چھوڑ کر تقریباً پوری کاسٹ ہی نئے اداکاروں سے بدل دی گئی ہے
مزید پڑھ »
سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
ریڈ، وائٹ بال کپتانوں کی تبدیلی کی باز گشت تیز ہوگئیڈومیسٹک ٹیموں کی کپتانی شان، بابراعظم کو نہ دینا قیاس آرائیوں کی بڑی وجہ ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »