مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Lahore Chicken Price Increased EidDay EidUlFitr pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مطابق عیدالفطر کے موقع پر لاہور میں مرغی مہنگی کردی گئی،عید کے پہلے روز مرغی کا گوشت ساڑھے تین سو سے تین سو ستر روپے کلو فروخت کیا گیا۔آج صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ کیا،صوبائی وزیر کے دورے سے پہلے 80 فیصد دکانوں کو تالے لگا دئیے گئے۔واضح رہے کہ عید الفطر سے قبل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے برائلر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے حوالے سے صوبائی وزیر سے
ملاقات کی تھی، ملاقات میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 260 روپے فی کلو مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اس حوالے سے برائلر ٹریڈرز کا موقف ہے کہ برائلر فارمر سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگی مرغی دکانداروں اور ٹریڈرز کو فروخت کرتے ہیں اور بہانہ یہ بنایا جاتا ہے کہ پیداوار کم ہے ، حکومت دکانداروں کے جرمانے اورچالان کرنے کی بجائے مہنگی مرغی فروخت کرنے والے کنٹرولڈ شیڈ مالکان پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
مزید پڑھ »
‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
مزید پڑھ »