مزید پڑھئے؛
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز، آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کے پاس ہے اگر نیب سے پلے بارگین نہیں کریں گے تو مریم کی طرح بلاول کی سیاست بھی دم توڑ جائےگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حوالے سے غیر آئینی باتیں کی جارہی ہیں تمام پارٹیاں چاہتی ہیں ان کا چیف الیکشن کمشنر ہوجس کا مطلب دال میں کچھ کالاہے۔
مولانا فضل الرحمان سے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے جو کچھ کیا اس کا فائدہ نوازشریف اور آصف زرداری کو ہوا، فضل الرحمان نے جس دسمبر کو حکومت کے لیے آخری قرار دیا اس کا سال نہیں بتایا لیکن مجھے لگتا ہے تین سال بعد والا دسمبر آخری ہوگا۔ بھارت میں شہریت سے متعلق مسلمان مخالف متنازع بل پر وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مودی نے جس طرح کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے اس سفاکی کی وجہ سے پاک بھارت تعلقات کشیدہ جائیں گے، مودی کے مظالم کے خلاف کھڑا ہونا پاکستانیوں پر فرض ہوگیا ہے، بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں کا ساتھ دینا ہمارا آئینی، اسلامی و اخلاقی فرض ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری اور مریم کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیداسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی دائمی نہیں، زرداری اور مریم کوملک سے باہرجاتےنہیں دیکھ رہا،ن
مزید پڑھ »
مریم، زرداری اور فریال کو ملک سے باہر جاتا نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیدپیپلزپارٹی کو پلی بارگین کرنی پڑے گی، شیخ رشید مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BilawalBhutto SheikhRasheed
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو پلی بارگین نہیں کریں گے تو سیاست بھی ختم ہوجائے گی، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پلی بارگین نہیں کریں گے تو سیاست بھی ختم ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشیدعمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sheikhrasheed PMImranKhan
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے میڈیا صنعت سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدیاسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےمیڈیاصنعت سےجڑےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےکمیٹی تشکیل دی ہے،،
مزید پڑھ »