آصف زرداری اور مریم کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف کی دائمی رہائی نہیں، زرداری اور مریم کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا،نیب سے پلی بارگین نہیں کریں گے تو بلاول کی سیاست ختم ہوجائے گی۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جانب سےعدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، آصف زرداری،مریم،فریال تالپورکوباہرجاتا نہیں دیکھ رہا، بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کےپاس ہے، اگر اس گروپ کا بلاول بھٹو ساتھ دیں گے تو اس کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ ان کا کہنا تھا پی آئی سی واقعے پر پوری قوم کا دل رنجیدہ ہے، فضل الرحمان نےیہ نہیں بتایا کہ دسمبرکونسے سال کاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلاسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کو علاج کے
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب اور علی محمد خان میں تلخ کلامیمریم اورنگزیب اور علی محمد خان میں تلخ کلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت پر
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میں کپتان اور سید زادہ ہوں، راکھ کر دوں گا، آصف غفور میرے ماموں ہیں اور ...' میں کپتان اور سید زادہ ہوں، راکھ کر دوں گا، آصف غفور میرے ماموں ہیں اور وزیراعظم عمران خان ۔ ۔ ۔ ' شہری کی موٹروے پولیس کو دھمکیاں لیکن گاڑی کی تلاشی لی تو کیا کچھ نکلا؟
مزید پڑھ »