کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت پر
رہائی کے بعد کراچی پہنچ گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق صدر ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے جہاں بلاول بھٹو اور دیگر قائدین نے ان کا استقبال کیا۔ پی پی صدر کو وہیل چیئر پر ائیر پورٹ سے باہر لایا گیا جہاں اولڈ ٹرمینل پر پارٹی کارکنوں کی بھی بڑی تعداد ان
کے استقبال کے لیے موجود تھی جنہوں نے سابق صدر کے حق میں نعرے لگائے کی اور ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں جبکہ آصف زرداری نے کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔سابق صدر ائیرپورٹ سے سیدھا زرداری ہاو¿س پہنچے جہاں انہوں نے اپنی بہن فریال تالپورسے ملاقات کی جس کے بعد وہ بلاول ہاو¿س پہنچ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاآصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلاسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کو علاج کے
مزید پڑھ »
آصف زرداری ضمانت پر رہاآصف زرداری ضمانت پر رہا Pakistan IslamabadHighCourt Bail AsifZardari GOPunjabPK pid_gov MediaCellPPP MoIB_Official BBhuttoZardari
مزید پڑھ »