مریم اورنگزیب اور علی محمد خان میں تلخ کلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعت ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر علی محمد خان میں تلخ کلامی ہوگئی۔
مریم اورنگزیب اور علی محمد خان کے ایک دوسرے سے سوال و جواب کے باعث قومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ بڑھ گیا۔ایک موقع پر دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی شدید ہوگئی، جس پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی محمد خان اور مریم اورنگزیب کو خاموش کرایا۔ اسپیکر اسد قیصر نے مریم اورنگزیب سے کہا کہ آپ تقریر کرتی ہیں، اپنا سوال کریں، کیا آپ کو ریکارڈ نکال کر دکھاؤں۔
ن لیگی نے رہنما نے اسپیکر سے کہا کہ آپ حکومتی وزیر کو تمیز سکھائیں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ حکومتی وزیر ان سے ایوان میں بد تہذیبی کریں، وزیر کو کوئی حق نہیں کہ کسی رکن سے بد تہذیبی کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے
مزید پڑھ »
عمران صاحب آپ نے اپنی نااہلی سے ہنستے بستے ملک کو انتشارکاشکارکردیا،مریم اورنگزیبلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے
مزید پڑھ »
جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت
مزید پڑھ »
جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »