میں کپتان اور سید زادہ ہوں، راکھ کر دوں گا، آصف غفور میرے ماموں ہیں اور ...

پاکستان خبریں خبریں

میں کپتان اور سید زادہ ہوں، راکھ کر دوں گا، آصف غفور میرے ماموں ہیں اور ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

' میں کپتان اور سید زادہ ہوں، راکھ کر دوں گا، آصف غفور میرے ماموں ہیں اور وزیراعظم عمران خان ۔ ۔ ۔ ' شہری کی موٹروے پولیس کو دھمکیاں لیکن گاڑی کی تلاشی لی تو کیا کچھ نکلا؟

چیکنگ کے دوران موٹروے پولیس نے تیز رفتار سفید مہران کو روکااور اسے کاغذات چیک کرانے کیلئے کہا تو حمزہ غفور نامی ڈرائیور مشتعل ہو گیا اور موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے لگا۔اس پر ویڈیو بنالی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پولیس کو ناقابل یقین دعوے کرتے ہوئے حمزہ نامی اس شخص نے کہا وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھانجا،وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا دوست ہے، موصوف کاکہاتھاکہ وہ سید زادے ہیں اور جلا کر راکھ کردیں گے ۔حمزہ نامی شہری نے اپناتعارف بھی بطور...

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے وای ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملتان بہاولپور روڈ پر اڈا جلال آباد کے قریب موٹروے پولیس نے تیز رفتار سفید مہران کار کو روکا اور اسے کاغذات چیک کرانے کیلئے کہا تو حمزہ غفور نامی ڈرائیور مشتعل ہو گیا ۔ڈی ایس پی احسان الحق نے تھانہ گیلے وال سے پولیس بلا کر حمزہ کو انکے حوالے کردیا۔ اس دوران کار کی چیکنگ کی گئی تو اس میں سے 220 گرام چرس بھی برآمد ہوئی۔تھانہ گیلے وال پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت، کار سرکار میں مداخلت، جعلی سرکاری ملازم ظاہر کرنے اور منشیات کی برآمدگی پر...

’جعلی کیپٹن ‘حمزہ کے بلندو بانگ دعوے اوراوور ایکٹنگ کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر خوب وائرل کیاجارہا ہے اور لوگوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاگر آپ سیر کے لیے اسلام آباد آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں قابلِ دید مقامات میں فیصل مسجد اور دامنِ کوہ کے نام ہوں گے لیکن پاکستان کے اس دارالحکومت میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں جہاں عام سیاح نہیں جاتے۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی Sindh Karachi Weather Rain Winter CloudyWeather metoffice MinisterSindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیلاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیمظفرگڑھ(ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سے معمولی جھگڑے کے بعد جوڈیشل
مزید پڑھ »

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، فی اونس قیمت 2 ڈالر جبکہ فی تولہ 10 ڈالر اضافہ ہوگیا، گزشتہ دو روز سے مقامی سطح پر سونے کی قیمت برقرار تھی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:42