مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، فی اونس قیمت 2 ڈالر جبکہ فی تولہ 10 ڈالر اضافہ ہوگیا، گزشتہ دو روز سے مقامی سطح پر سونے کی قیمت برقرار تھی SamaaTV
ہوگیا، فی اونس قیمت 2 ڈالر جبکہ فی تولہ 10 ڈالر اضافہ ہوگیا، گزشتہ دو روز سے مقامی سطح پر سونے کی قیمت برقرار تھی۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 150 روپے اضافے سے فی تولہ 84 ہزار 550 اور 10 گرام 129 روپے بڑھ کر 72 ہزار 488 روپے ہوگئی۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کے بھاری اضافے کے بعد 1476 ڈالر کا ہوگیا۔ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 980 روپے جبکہ 10 گرام 840 روپے میں فروخت ہورہی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی کے نرخ 0.24 ڈالر اضافے سے 16.88 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
12ویں عالمی اردو کانفرنس اور ہمارے رویے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پٹرول پر فی لٹر 33 روپے ٹیکس لیکن ڈیزل پر کتنا ہے اور بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں میں کتنا اضافہ کیا گیا ؟ سینئر صحافی نےپٹرول پر فی لٹر 33 روپے ٹیکس لیکن ڈیزل پر کتنا ہے اور بجلی ، گیس وغیرہ کے بلوں میں کتنا اضافہ کیا گیا ؟ سینئر صحافی نے 'ریاست مدینہ' میں لیے جانیوالے ٹیکسز کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
مزید پڑھ »
عالمی برادری کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔ سید علی گیلانیعالمی برادری کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔ سید علی گیلانی SyedAliGilani KashmirDispute InternationalCommunity Role WorldHumanRightsDay KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شکیل عادل زادہ اور کراچی کی مہکتی سہ پہراس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »