مساجد میں کورونا ایس او پیز پر زیادہ عملدرآمد ہوا، اسد عمر تفصیلات جانئے: DailyJang
ایک بیان میں اسد عمر نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے دوران مساجد کھولنے کے فیصلے پر دنیا بھر میں بات ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور آسٹریلیا میں بھی حکومت کے اس فیصلے پر پروگرامات ہوئے، جن کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ایس او پیز پر اسپتالوں کے بعد سب سے زیادہ عمل درآمد مساجد میں ہوا۔586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا کے 25 ہزار 537 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ملک میں ایک روز کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 6 ہزار 231 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریحکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیئے،مجالس اور جلوس میں عزاداروں کا ماسک پہننا لازم قرار ، مجالس میں کورونا ٹیسٹ منفی آنیوالے ذاکرین کوہی بیان کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »
جولائی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 61فیصد کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
مزید پڑھ »