کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کےسیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے
کہ پاکستان کے مستقبل کے لیے سی پیک پیراماؤنٹ کی حیثیت رکھتا ہے، 1991 میں معاشی روائیول کے بعد ایشیا معاشی حب بنا تاہم بدقسمتی سے پاکستان میں حالات نے ریفارمز میں رکاوٹ ڈالی، 2000 میں بھارت اور اس کے بعد بنگلہ دیش ہم سے آگے نکل گیا،گوادرکوجدیداورمعاشی حب بنانےکےلیےہماری حکومت نےکام کیا،مستقبل کا دور جیو اکنامکس کا ہے جیو پالیٹکس نہیں، سی پیک اس معاشی ترقی کا گیم چینجر ہےنجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اَحسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک کی وجہ سے چین سے بہت بڑی سرمایہ کاری...
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بغیر توانائی کے معاشی ترقی کرنا ممکن نہیں تھا،سی پیک کا دوسرا مرحلہ انفرا سٹرکچر کی تیاری تھی ، تیسرا گروپ گوادر تھا جہاں سے سی پیک کی شروعات کا راستہ نکلنا تھا، چوتھا صنعتی کارپوریٹ گروپ تھا جس میں زرعی ترقی، صنعتی اور سٹرکچر کو بہتر کرنا تھا، چینی صدر نے پاکستان کا دورہ کیا اور سی پیک منصوبے پر دستخط کیے، پاکستان سی پیک پلان سے قبل ایسے سٹرکچر کا حامل نہیں تھا ، چین نے پنجاب میں وزیر اعلی کے ساتھ صنعتی ترقی میں بھی کئی معاہدے کیے، توانائی سیکٹر میں کول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر:سیسی حکومت کا مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے متوازی نظام انصاف قائم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنلمصر:سیسی حکومت کا مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے متوازی نظام انصاف قائم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل Egypt President AbdelFattahelSisi ParallelJusticeSystem Opponents amnesty
مزید پڑھ »
‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »
چین نے موبائل فونز پر تیزترین فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا ہےچین نے موبائل فونز پر تیزترین فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا ہے Read News China 5GService Starts XHNews
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »
عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیار، حکومت عدالتوں کا احترام کرتی ہے: وزیراعظموزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BajwaExtention PM House
مزید پڑھ »