مسلم مخالف قانون کیخلاف بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری، مزید 6 ہلاکتیں

پاکستان خبریں خبریں

مسلم مخالف قانون کیخلاف بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری، مزید 6 ہلاکتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

جامعہ اور مختلف بھارتی علاقوں کے حالات کشیدہ اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ويڈيو لنک: DailyJang

نئی دہلی بھارت میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ شہریت کے متنازع بل کے خلاف شمال مشرقی ریاستوں میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

اے ایف پی کے مطابق ریاست آسام کے سب سے بڑے شہر گوہاٹی میں شدید مظاہرے ہورہے ہیں جہاں سیکیورٹی کے معاملات فوج کے ہاتھ میں ہے جو مسلسل سڑکوں پر گشت کررہے ہیں۔ دریں اثنا بھارت میں رواں ہفتے بنائے گئے ʼشہریت قانون کے خلاف دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نزدیک پُر تشدد احتجاج متعدد سرکاری بسیں نذر آتش کر دی گئیں۔شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور مظاہرے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس کے قریب کے علاقوں پاش کالونی اور نیو فرینڈس کالونی میں ہوئے جبکہ ایک مظاہرہ یونیورسٹی کی دوسری جانب بھی کیا گیا۔

دوسری جانب طلبہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے جامعہ کیمپس میں داخل ہو کر پر امن مظاہرے کے دوران لاٹھی چارج کیا جبکہ آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ واضح رہے کہ جامعہ ملیہ کی انتظامیہ نے 14 دسمبر کو ہی پانچ جنوری تک کی تعطیل کا اعلان کر دیا تھا۔ طلبہ کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے پتھراؤ کیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 6 افراد ہلاکمسلم مخالف متنازع بل کے خلاف بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 6 افراد ہلاکبھارت میں مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف جاری پر تشدد مظاہروں کے نتیجے میں 6افراد ہلاک
مزید پڑھ »

بھارت میں ہنگامے اور ہلاکتیں، جاپانی وزیر اعظم نے دورے سے انکار کردیابھارت میں ہنگامے اور ہلاکتیں، جاپانی وزیر اعظم نے دورے سے انکار کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی
مزید پڑھ »

بھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہبھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہبھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیاویسٹ انڈیز نے بھارت کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیاویسٹ انڈیز نے بھارت کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12