مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 6 افراد ہلاک India
ہوگئے۔بھارت میں شہریت کا متنازع بل پاس ہونے پر مودی سرکار کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل ہوگیا، ریاست میگھالے، مغربی بنگال، اروناچل پردیش، کیرالہ اور ہریانہ میں بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔دوسری جانب ریاست آسام میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی ہے جبکہ کولکتہ میں 15بسوں اور دیگر شہروں میں کئی ریلوے اسٹیشنز، ڈاک خانے اور عوامی املاک کو آگ لگادی گئی۔
بھارت میں شہریت کے حوالے سے متنازع بل پاس ہونے کے بعد حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس نے نئی دہلی میں بھارت بچائو ریلی کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی لوک سبھا میں کثرت رائے سے منظور ہونے والے بل میں بنگلا دیش، افغانستان اور پاکستان کی 6 مذہبی اکائیوں ہندو، بدھ، جین، پارسی، عیسائی اور سکھ سے تعلق رکھنے والے افراد کو شہریت دینے کی تجویز رکھی گئی ہے اور مسلمانوں کو محروم رکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاکافغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک Afghanistan TalibanAttack SecurityForces Casualties Ghazni
مزید پڑھ »
لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
خلیج کے تنازع کے حل میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھ »