مسلمان دشمنی پر مبنی بھارتی لوک سبھاکی قانون سازی پرعمران خان بھی بول اٹھے

پاکستان خبریں خبریں

مسلمان دشمنی پر مبنی بھارتی لوک سبھاکی قانون سازی پرعمران خان بھی بول اٹھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلمان دشمنی پر مبنی بھارتی لوک سبھاکی قانون سازی

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر دیئے گئے پیغام میں انہوں نے کہا ’ہم بھارتی لوک سبھا کی جانب سے شریت سے متعلق قانون سازی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ قانون سازی انسانی حقوق اور پاک بھارت مذاکرات کی خلاف ورزی ہے۔یہمودی کی فاشسٹ حکومت کا آرایس ایس ہندو راشڑانظریہ مسلط کرنے کا ایک تسلسل ہے۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی لوک سبھا نے ایک قانون پاس کیا ہے جس کے تحت پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ہمسائیہ ممالک کی اقلیتوں کو بھارتی شہریت دے گا۔ شہریت کے قابل قرار پانے والوں میں ہندو ، جین، بدھ مت اور سکھ تو شامل ہیں تاہم مسلمان شامل نہیں ہیں۔بل کی اپوزیشن نے بھی مخالفت کی تھی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور گلوکار کی درجن بھر ناکامیوں کی روداد! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کیا انڈیا میں مسلمان تارکین وطن کی کوئی جگہ نہیں؟کیا انڈیا میں مسلمان تارکین وطن کی کوئی جگہ نہیں؟مرکزی کابینہ کے ذریعے منظور کیے گئے شہریت ترمیمی بل میں ہندوؤں اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی تارکین وطن کو شہریت دینے کی تجویز دی گئی ہے لیکن مسلمانوں کو اس سے باہر رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت PMImranKhan India Modi ControversialCitizenshipBill CitizenshipBill AntiMuslimBill Tweet ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia
مزید پڑھ »

بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار | Abb Takk Newsبھارتی لوک سبھا کی قانون سازی عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا10نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا10نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:51