کچھ جرثومے مسوڑھوں کے سنگین انفیکشن میں حصہ ڈالتے ہیں
راولپنڈی پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں سے لیس، مظاہرین سے نمٹنے کے سخت احکاماتپی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوشپی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتبھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاوالدہ کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ نے بیٹی کو انعام جتوادیااسرائیل نے بیروت کے نواحی علاقے خالی کرنے کی وارننگ دے دیحسن نصر اللہ اسرائیلی حملوں...
محققین نے پایا کہ ایک درجن سے زیادہ بیکٹیریا کی اقسام سر اور گردن کے کینسر کے 50 فیصد بڑھتے ہوئے خطرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ شریک سینئر مصنف ڈاکٹر رچرڈ ہیز کا کہنا تھا کہ ہمارے نتائج منہ کی صحت بخش عادات کو برقرار رکھنے کی ایک اور وجہ پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دانتوں کو برش کرنے اور فلاس کرنے سے نہ صرف پیریڈونٹل بیماری کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے بلکہ سر اور گردن کے کینسر سے بھی بچاؤ ممکن ہے۔
محققین نے نوٹ کیا کہ ان میں سے جو جبڑے کی ہڈی اور دانتوں کے گرد نرم بافتوں کو کھاتے ہیں۔زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرینیہ خطرناک کیمیکلز بشمول پی ایف ایز، بسفینولز اور تھیلیٹس جیسے کیمیکلز پیکیجنگ سے خوراک میں منتقل ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »
بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »
جانوروں کی دوا کا نشے کیلئے استعمال، برطانیہ کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہطویل عرصے تک اس دوا کا استعمال کرنے والے افراد اکثر نیم بے ہوشی کا شکار رہتے ہیں اور ان کی جلد پر ایسے زخم ہوجاتے ہیں جو ٹھیک نہیں ہوتے۔
مزید پڑھ »
قدرتی طور پر لمبی گھنی پلکیں چاہتے ہیں؟ بس یہ آسان ٹوٹکا آزمائیںجہاں نقلی پلکوں کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہیں یہ نقلی پلکیں آنکھوں کو متاثر کرنے اور قدرتی پلکوں کے ٹوٹنے کا سبب بھی بنتی ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل ہمیں جنگ میں گھسیٹنے کیلیے اکسا رہا ہے؛ ایرانی صدرعدم استحکام کا باعث بننے والے کسی بھی تنازع میں شامل نہیں ہوسکتے جس سے باہر نکلنا ناممکن ہو، ایرانی صدر
مزید پڑھ »
کولیسٹرول پر قابو پانے میں سستی کرنے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیاابتدائی عمر میں کولیسٹرول کی ذیادتی ایسے کیفیت میں متبلا کر سکتی ہے جو قلبی مرض اور فالج کا سبب بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »