مشال یوسفزئی کی اڈیالہ جیل داخلے پر پابندی سے متعلق درخواستیں، رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

پاکستان خبریں خبریں

مشال یوسفزئی کی اڈیالہ جیل داخلے پر پابندی سے متعلق درخواستیں، رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کردی

جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے پی ٹی آئی وکیل مشال یوسفزئی کی اڈیالہ جیل داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشال یوسفزئی کی متفرق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردئیے۔

عدالت نے کہا کہ جیل حکام نے آج 3 بجے تک ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ایک گھنٹے ملاقات کروائی جائے۔ وکالت نامے اور پیٹیشن پر بھی دستخط کروانے کے لیے ساتھ لے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔ مشال یوسفزئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کردی گئی۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے کہا کہ آج ہی مشال یوسفزئی کی ملاقات کروا دیتے ہیں۔ وکالت نامہ نامہ دے دیں اور پیر کو واپس لے لیں۔ یہ درخواست نمٹا دی جائے۔ مشال یوسفزئی نے کہا کہ درخواست نمٹائی نہ جائے۔ آج ملاقات ہوجائے تو بعد میں نمٹائی جائے۔ کیس کی سماعت میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادایاز شوکت اوراڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ غفور انجم عدالت میں پیش ہوئے۔Mar 06, 2025 12:45 AMلاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان بنا چکاکراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمیشام میں خوفناک جھڑپیں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرعمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری برہم، جیل عملے کو مغلظات سے نواز دیااڈیالہ جیل داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری برہم، جیل عملے کو مغلظات سے نواز دیاعمران خان کا وکیل ہوں اس کے باوجود اندر جانے سے روک دیا، فیصل چوہدری کی جیل عملے کے خلاف درخواست
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیکراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیسندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دیسندھ حکومت نے ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دیشہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وضاحت کی ہے کہ انھیں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کوئی خط نہیں ملا ہے۔
مزید پڑھ »

آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختمآفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختمسپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:57