اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری برہم، جیل عملے کو مغلظات سے نواز دیا

پاکستان خبریں خبریں

اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری برہم، جیل عملے کو مغلظات سے نواز دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عمران خان کا وکیل ہوں اس کے باوجود اندر جانے سے روک دیا، فیصل چوہدری کی جیل عملے کے خلاف درخواست

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چودھری کو اڈیالہ جیل داخلے سے روک دیا گیا، فیصل چوہدری عملے پر برہم ہوگئے اور مغلظات بکیں، جیل عملے کے خلاف درخواست بھی دے دی۔

درخواست میں فیصل چوہدری نے کہا کہ میں عمران خان کا وکیل ہوں ان کے تمام مقدمات میں پیش ہوتا ہوں، عمران خان کے تمام کیسز میں میرا وکالت نامہ جمع ہے، آج جیل عملے نے داخلی دروازے پر روک دیا اور اندر جانے کی اجازت نہیں دی، انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جی ایچ کیو کیس کی سماعت مقرر کی تھی، داخلی گیٹ پر جیل عملے نے بتایا آج آپ کو اندر جانے اجازت نہیں اور احتجاج کرنے پر مجھے ڈپٹی سپرینڈنٹ جیل کے کمرے میں دو گھنٹے تک بٹھایا...

بعدازاں میڈیا سے گفت گو میں انہوں ںے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات 2024ء کرانے میں ناکام رہا، کراچی کی سب سیٹیں خیرات میں دی گئی اگر ڈبے کھل جاتے ہیں آرٹیکل 6 لگ جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وکلاء کی عزت کی حفاظت کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کے لکھے گے خط سے متفق ہیں، خط میں جن معاملات کا اظہار کیا گیا وہ بہت اہم ہیں، پاکستان میں آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستعمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیحکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیعلی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاعمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائی16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائیکیلی فورنیا کی جیل سے رہائی: 16 برس بعد ایک افغان طالبان کو رہائی مل گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں پر جیل حکام سے عدالت کا استفسارعمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں پر جیل حکام سے عدالت کا استفساراسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کی تعداد اور ان کی تفصیلات کے حوالے سے جیل حکام سے سوالات کیے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت میں طلب کرکے ان سے تفصیلی جواب طلب کیا۔ انہوں نے جیل حکام کو ہدایت دی کہ سپرنٹنڈنٹ جیل 23 جنوری کو عدالتی آرڈر پڑھ کر آئیں۔
مزید پڑھ »

ایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاقایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاقعمران خان کے اڈیالہ جیل ٹرائل میں وکیل مشال یوسفزئی کو اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:53