مشرف کیخلاف فیصلہ روکنے کی درخواست، حکومت کو نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

مشرف کیخلاف فیصلہ روکنے کی درخواست، حکومت کو نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مشرف کیخلاف فیصلہ روکنے کی درخواست، حکومت کو نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے وزارتِ قانون و انصاف سے خصوصی عدالت کی تشکیل اور سمری طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست پر بطور اعتراض کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے سابق صدر کے وکیل سے استفسار کیا کہ جو نظرثانی کی درخواست ہے اس میں آپ کیوں درخواست نہیں دائر کرتے، اس میں سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کو ہدایات دے رکھی ہیں۔ فاضل عدالت نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے اس ملک میں ہر چیز کے ڈائنامکس بدلتے ہیں، آپ کی ساری باتیں ٹھیک ہوں گی مگر بتائیں یہ عدالت کیسے سماعت کر سکتی ہے، بھارتی سپریم کورٹ نے 2017ء میں اپنے حکم پر نظرِ ثانی کی کیونکہ کسی کا بنیادی حق متاثر ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیحکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP P_Musharraf
مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررسابق صدر  و  آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے
مزید پڑھ »

پرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیپرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیپرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مشرف کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹسمشرف کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹسخصوصی عدالت نے سابق پرویز مشرف کے خلاف غداری مقدمے کا فیصلہ سنانے کے لیے 28 نومبر کی تاریخ مقرر کی تاہم حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ریلیف کے لیے خصوصی عدالت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیمشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیمشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی Islamabad HighCourt P_Musharraf Treason Case Petition IHC pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:42:07