مشرف کیس: خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنی درخواست کی پیروی کیلئے سابق گورنر پنجاب خواجہ احمد طارق رحیم اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی قانونی خدمات حاصل کی ہیں۔
سابق فوجی صدر کے وکیل خواجہ احمد طارق رحیم نے نکتہ اٹھایا کہ کہ جہاں بھی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہو عدالت اس کا نوٹس لے سکتی ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے دوسرے علیل اظہر صدیق نے نشاندہی کی کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف ان کی عدم موجودگی میں خصوصی عدالت نے یک طرفہ کارروائی کی گئی ہے جو آئین کے منافی ہے۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 21 نومبر کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا تھا کہ ’عدلیہ کے سامنے کوئی طاقتور نہیں ہے، عدلیہ نے دو وزرائے اعظم کو نااہل قرار دیا جبکہ ایک سابق آرمی چیف کا فیصلہ آ رہا ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP P_Musharraf
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررسابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے
مزید پڑھ »
پرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیپرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »