مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل میں گرفتار ملزمان ارمغان اور شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی جب کہ مرکزی ملزم کمرہ عدالت میں گر پڑا۔
ملزم ارمغان کی نشاندہی آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش کرنا ہے ریمانڈ دیا جائے، عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ آپ کو ریمانڈ کیوں چاہئے۔ پولیس والوں نے کہا کہ باپ کے اشارہ کرنے پر ملزم گر کر بہوش ہوا ہے، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کا 164 کا بیان کرانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیعمصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئےلیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےاگوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں. گرفتار ملزم ارمغان نے پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو فولڈنگ راڈ سے پہلے مار پیٹ کر زخمی کیا اور اس کے بعد رائفل سے وارننگ فائر کیے، جس میں مصطفیٰ کو کوئی زخمی نہیں ہوئی. ارمغان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو اغوا کر کے بنگلے میں لے جایا اور وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »