مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع

پاکستان خبریں خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل میں گرفتار ملزمان ارمغان اور شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔ جس دوران کیس کے تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈین این اے نمونے لیے جانے کے بعد مصطفی عامر کی لاش کو ایدھی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ رپورٹ پازیٹیو ہوئی تو لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا اور اگر رپورٹ مثبت نہیں آئی تو دوبارہ سے لاوارث قبرستان ہی میں تدفین کردی جائے۔ خط میں کہا گیاہے کہ تب تک تب تک لاش کو سرد خانے میں محفوظ رکھا جائے۔ دریں اثنا پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کیماڑی میں ایدھی قبرستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی این اے کے نمونے لے لیے گئے ہیں۔ لاش بہت زیادہ جلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکے گا۔تبصرےFeb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہپاک بھارت ہائی وولٹیج میچ؛ کیا بارش ہوسکتی ہے؟فتنہ فساد والوں کی سیاست الگ ہماری سیاست کار کردگی ہے، مریم اورنگزیبخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتمصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیامصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئےمصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئےلیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےمصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےاگوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں. گرفتار ملزم ارمغان نے پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو فولڈنگ راڈ سے پہلے مار پیٹ کر زخمی کیا اور اس کے بعد رائفل سے وارننگ فائر کیے، جس میں مصطفیٰ کو کوئی زخمی نہیں ہوئی. ارمغان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو اغوا کر کے بنگلے میں لے جایا اور وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

کراچی سے لاپتا نوجوان ڈیفنس کے رہائشی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتکراچی سے لاپتا نوجوان ڈیفنس کے رہائشی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتکراچی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے جب کہ مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے ملنے والے خون کے نمونے مقتول کی والدہ کے سیمپلز سے میچ کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مصطفیٰ کو ارمغان کے گھر میں لوہے کی راڈ کے وار اور فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں ارمغان کی رہائی کی درخواست: مصطفا قتل کیس میں پولیس کی پریشانیسندھ ہائی کورٹ میں ارمغان کی رہائی کی درخواست: مصطفا قتل کیس میں پولیس کی پریشانیgizri پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں متهم ارمغان کو محمد مصطفا امیر کی اغوا اور قتل کی مقدمہ میں جس میں ارمغان کو ایک لڑکی سے تعلق کو پیش نظر رکھ کر شامل سمجھا جا رہا ہے، جس کی تفصیلات 24NEWS HD ٹی وی نے پیر کو رپورٹ کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:04