معاشرے میں پھیلتا عدم برداشت کا رویہ

پاکستان خبریں خبریں

معاشرے میں پھیلتا عدم برداشت کا رویہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

عدم برداشت ایک بیماری ہے جس نے ہمیں اندر سے کھوکھلا کردیا ہے

کتوں کی لڑائی ہوئی۔ ان میں سے ایک کتے نے دوسرے کا کان اکھاڑ دیا۔ یہ دیکھ کر کتوں کے مالکان آپس میں لڑنا شروع ہوگئے اور لڑائی گالم گلوچ سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اور انجام اس کا یہ ہوا کہ ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ کتوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی نے انسانوں کو ہی حیوان بنادیا اور اس کے نتیجے میں 2 لوگ مارے گئے اور 4 زخمی ہوئے۔ اور وجہ کیا تھی عدم برداشت۔

اس کی بہت سی وجوہ ہیں جن سے پورا معاشرہ متاثر ہے۔ صرف نوجوان یا غربت کی چکی میں پسا ہوا انسان ہی نہیں بلکہ ہماری سیاسی جماعتیں بھی عدم برداشت کا شکار ہیں۔ ہماری سیاسی جماعتوں کو ہی دیکھ لیجیے، جلسے جلوسوں کی آڑ میں وہ ایک دوسرے پر کس قدر کیچڑ اچھالتی ہیں۔ اسمبلیوں میں بھی لڑائی جھگڑے کی سیاست کا راج ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی، معاشرے میں اس قدر یہ وبا پھیل چکی ہے کہ دفاتر، محفلوں، چوک چوراہوں، غرض ہر جگہ پارٹی بازی شروع ہوچکی ہے۔ اگر ایک پارٹی کا بندہ دوسری پارٹی کے خلاف کوئی بات کردے تو وہ...

خودپسندی، حسد، جلد بازی، دوسروں کی تحقیر کرنا سمیت لاتعداد امراض ہیں، جو عدمِ برداشت کی جڑ ہیں۔ میں ان کو مرض ہی کہوں گی کیونکہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاشف محمود کو پولیس نے کیوں گرفتار کیا تھا؟کاشف محمود کو پولیس نے کیوں گرفتار کیا تھا؟حراست کے دوران پولیس کا رویہ بہت اچھا تھا
مزید پڑھ »

ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی اداکار گرفتارساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی اداکار گرفتارشوٹنگ کے دوران ان کا رویہ نازیبا تھا اور انہوں نے نامناسب انداز میں اداکارہ کو چھوا
مزید پڑھ »

افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستانافغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستانکالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہہر شہری کو ملک میں آزادانہ نقل و حرکت کا حق حاصل ہے،جمہوری معاشرے اس طرح نہیں چلتے، سپریم کورٹ بار اعلامیہ
مزید پڑھ »

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکتشہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکتمظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کی برداشت کا امتحان لے رہے ہیں ، وزیراعظم
مزید پڑھ »

طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ حنا بیات نے وجہ بتا دیطلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ حنا بیات نے وجہ بتا دیماضی میں خواتین بہت سی زیادتیاں برداشت کرتی تھیں، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:59:16