معروف برطانوی اداکارہ و گلوکارہ انتقال کر گئیں

پاکستان خبریں خبریں

معروف برطانوی اداکارہ و گلوکارہ انتقال کر گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

برطانیہ میں پیدا ہونے والی معروف اداکارہ اور گلوکارہ جین برکن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دنیا بھر میں الگ پہچان رکھنے والی جین برکن کو 1960 اور 1970 کی دہائی میں سٹائل آئیکون کے طور پر جانا جاتا تھا۔ وہ پیدا تو برطانیہ میں ہوئیں لیکن فرنچ زبان میں گلوکاری کے باعث شہرت پانے کے بعد وہ 1970 کی دہائی میں فرانس منتقل ہو گئیں تھی۔فرنچ میڈیا کے مطابق جین برکن پیرس میں اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں ملیں۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا جا رہا ہے کہ ستمبر 2021 سے وہ فالج کے مرض میں مبتلہ تھیں اور بہت سے طبی مسائل سے دوچار...

خیال رہے کہ گلوکاری اور اداکری کے علاوہ وہ فرنچ موسیقار سرج گینسبرگ کے ساتھ تعلقات کے باعث بھی مشہور تھیں کیونکہ دونوں نے کئی گانے ایک ساتھ بنائے اور علیحدگی کے بعد بھی ایک دوسرے کے ساتھ اچھی دوستی بنائے رکھی۔ خیال رہے کہ انہوں نے ’بلو اپ 1996، ڈیتھ آن دی نائیل 1978 اور ایول انڈر دی سن 1982‘ جیسی نامور فلموں کے علاوہ کئی اور کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی اداکارہ و گلوکارہ جین برکن 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئیںبرطانوی اداکارہ و گلوکارہ جین برکن 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں05:03 PM, 16 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لندن: برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ جین برکن پیرس میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی ہیں۔اداکارہ کی عمر 76 سال
مزید پڑھ »

کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی ٹینس کھلاڑی کو کیوں گلے لگایا؟کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی ٹینس کھلاڑی کو کیوں گلے لگایا؟ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور کی نئی فلم 'الاج' کی شوٹنگ ملتویجھانوی کپور کی نئی فلم 'الاج' کی شوٹنگ ملتویممبئی: ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کی نئی فلم ’’الاج‘‘ کی شوٹنگ نئی دہلی میں سیلابی صورتحال کے باعث ملتوی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

شہریار منور اورسائرہ یوسف 'رد' میں جلوہ گر ہوں گےشہریار منور اورسائرہ یوسف 'رد' میں جلوہ گر ہوں گےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب 'رد' میں جلوہ گر ہوں گے۔
مزید پڑھ »

لیونل میسی کا امریکی کلب انٹر میامی کے ساتھ 2025 تک معاہدہلیونل میسی کا امریکی کلب انٹر میامی کے ساتھ 2025 تک معاہدہمیامی : ( ویب ڈیسک ) ارجنٹائن کے سپر سٹار اور دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی نے امریکی فٹبال کلب انٹر میامی کے ساتھ 2025 تک معاہدہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کو کیریئر کی وجہ سے پچھتاوا؟عالیہ بھٹ کو کیریئر کی وجہ سے پچھتاوا؟بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کام اور خاندان کے درمیان توازن قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:05:40