مقبوضہ کشمیر میں مسلسل انٹرنیٹ قدغنیں اور سیاسی گرفتاریاں باعث تشویش ہیں:امریکی سینٹرزکامائیک پومپیو کو خط IndianForcesOccupiedKashmir USSenators LetterToPompeo RisingKashmir SecPompeo UN
گرفتاریوں کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چار امریکی سینیٹروں کی جانب سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ سینٹروں نے بھارتی متنازعہ شہریت قانون اور بھارت میں ہونے والے مظاہروں پر بھی تشویش ظاہر کی ہے خط میں کہا گیا ہے کہ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے علاوہ طبی سہولیات تک لوگوں کی رسائی ، کاروبار اور تعلیم جیسے حقوق سے محروم کر رکھا ہے ۔ سینٹروں کا کہنا ہے کہ بھارت کو ایسے اقدامات کے خطرناک نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔سینٹروں کا کہنا ہے کہ بھارت نے متنازعہ شہریت قانون سے اقلیتوں کے مذہبی جذبات کو ابھارا ہے اور اس کے بعد محض سیاسی مقاصد کے لئے متعدد کشمیریوں کو گرفتار کیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہمقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہ UnitedNations Jordan Illegal Israel UN
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنامقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا OccupiedKashmir Journalists Harassment ViolentDanger Journalism KashmirIssue
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ،امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں. ڈیمو کریٹک پولیٹیکل موومنٹاقوام متحدہ،امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں. ڈیمو کریٹک پولیٹیکل موومنٹ UN USA OccupiedKashmir HumanRightsViolations Notice DemocraticPoliticalMovement
مزید پڑھ »
کشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحدقومی و عالمی اہم مسائل پر برادر اسلامی ممالک پاکستان و سعودی عرب ہمیشہ ایک صفحے پر متحد
مزید پڑھ »