اقوام متحدہ،امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں. ڈیمو کریٹک پولیٹیکل موومنٹ

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ،امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں. ڈیمو کریٹک پولیٹیکل موومنٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ،امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں. ڈیمو کریٹک پولیٹیکل موومنٹ UN USA OccupiedKashmir HumanRightsViolations Notice DemocraticPoliticalMovement

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کانوٹس لیں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کریں۔سرینگر میں پارٹی چیئرمین فردوس احمد وانی کی زیر صدارت اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں خاص طورپر گزشتہ سال پانچ اگست کو بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد انسانی حقوق کی مخدوش صورتحال کاجائزہ لیاگیا ۔

ادھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرینگر اور دیگر علاقوں میں محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے دوران مردوخواتین کو تشددکا نشانہ بنایا اور اور بچوں کوہراساں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنامقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنامقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا OccupiedKashmir Journalists Harassment ViolentDanger Journalism KashmirIssue
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 06:45:16