کوالالمپور: ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی سمٹ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملائشیا،ایران،ترکی اورقطر نے معاشی پابندیوں سے بچنے کیلئے بارٹر سسٹم اورگولڈ میں تجارت کرنے
پر غور شروع کر دیا۔
ملائشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کی جانب سے معاشی پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر ایران اور قطر کی تعریف کی گئی۔ تمام رہنماؤں نے باہمی تجارت کے لیے ایک دوسرے کی کرنسی استعمال کرنے پر بھی رضامندی ظاہرکی۔ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ 20 مسلم ممالک اور ماہر معیشت دانوں کے اہم اجلاس ’کوالالمپور سمٹ‘ میں ملائیشیا، ترکی، قطر اور ایران ایک دوسرے سے تجارت ڈالر، پاؤنڈ یا یورو کے بجائے ‘سونے‘ یا ’درہم‘ میں کرنے پر غور کر رہے...
مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ایسی صورت میں جب دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ کچھ ممالک یکطرفہ فیصلے کرکے دیگر ممالک کے خلاف ایسے اقدامات اٹھا رہے ہیں جن کا مقصد انہیں سزا دینا ہو، ملائیشیا اور دیگر ممالک کو ہمیشہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایسے اقدامات ہم میں سے کسی کے خلاف بھی اٹھائے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں مسلمانوں شہریت ترمیم بل کے نام پر مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا کر امتیاز سلوک روک رکھا جا رہا ہے، ایک ریاست کی حیثیت میں اہم اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور عالمی قوتوں کو بھی اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پرایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پر Iran NeuroScienceField ShahinAkhoundzadeh 8thCongressOfBasicAndClinicalNeurosciences 1stRanked
مزید پڑھ »
کوالالمپور اجلاس: مسلم ممالک کا سونے، بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور - Business - Dawn News
مزید پڑھ »
کوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہکوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہ KualaLumpurSummit MuslimCountries OwnCurrency
مزید پڑھ »
لوگ مررہے ہیں،شہریت قانون میں ترمیم کی کیاضرورت تھی:مہاتیرمحمدکی بھارت پرتنقیدکوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
گیس بحران پر سندھ حکومت کا شدید ردعملگیس بحران پر سندھ حکومت کا شدید ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلوچستان اسمبلی میں مشرف کے معاملے پر اراکین الجھ پڑےسنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا SamaaTV
مزید پڑھ »