نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمت سے نکالے جانے کے 6ماہ بعد سابق ورکر کو کمپنی کی طرف سے ایک ایسا پیغام موصول ہو گیا کہ وہ ششدر رہ گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس شخص نے کمپنی کی طرف سے ملنے والے پیغام کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس میں 6ماہ بعد کمپنی کی طرف سے اس آدمی سے اس کے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ مانگا گیا ہے۔اس پیغام میں آدمی کو لکھا گیا...
4 سالہ ہنستا کھیلتا بچہ والدہ کے ساتھ گھر جاتے ہوئے مین ہول میں ...
اس پیغام میں آدمی کو لکھا گیا کہ ’’امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔ میں آپ سے کمپنی کے لیپ ٹاپ کے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں، جو آپ کے زیراستعمال رہا۔ ہم اس لیپ ٹاپ کو استعمال نہیں کر پا رہے کیونکہ ہمارے پاس اس کا پاس ورڈ نہیں ہے۔ آپ برائے مہربانی اس کا پاس ورڈ بتا دیں۔‘‘ پیغام میں کمپنی کی طرف سے مزیدبتایا گیا کہ ’’ہم نے لیپ ٹاپ کو فیکٹری ری سیٹ کرنے کی بھی کوشش کی مگر ناکام رہے، کیونکہ ری سیٹ کرنے کے لیے بھی ایک پاس ورڈ درکار ہے، جو ہمیں معلوم نہیں ہے۔ پلیز لیپ ٹاپ کو ری سیٹ کرنے میں ہماری مدد کریں تاکہ اس لیپ ٹاپ کو کوئی دوسرا ورکر استعمال کر سکے۔ آپ کی طرف سے دی گئی تمام معلومات خفیہ رکھی جائیں گی۔‘‘
اس پوسٹ پر کمنٹس میں انٹرنیٹ صارفین مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض لوگ کمپنی کے اس مطالبے کے قانونی اور اخلاقی جواز پر بات کر رہے ہیں۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ آدمی کو ملازمت سے نکال کر 6ماہ بعد اس سے مدد مانگنا قطعی غیراخلاقی فعل ہے۔ آدمی کو چاہیے کہ صاف انکار کر دے۔ تاہم دوسری طرف بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ آدمی کو کمپنی کی مدد کرنی چاہیےارم محمود کو پارک میں ملا ٹیلنٹڈ لڑکا لڑکے کا ٹیلنٹ دیکھ کر اینکر ہنس ہنس کر لوٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »
ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیسابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
مجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »
قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
مزید پڑھ »