ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ,بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان Pakistan WeatherAlertAndUpdates ColdAndDry WeatherForecasting Cold WeatherPK MoIB_Official
بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں گوادر، پنجگور،چاغی، خضداراور مکران میں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں گوادر، پنجگور،چاغی، خضداراور مکران میں تیز بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں موسم دن بھر خشک اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 14سینٹ گریڈاور دن کے اوقات میں درجہ حرارت
25سے 27ڈگری تک رہا۔ کراچی میں رات بھر ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سر د ہو گیا ہے اور کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا اور آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کے باعث روز مرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کی بڑی زبانوں میں شامل اردو اپنے ہی ملک میں دربدر ہے، مقررین - ایکسپریس اردومنشی پریم چند،راشد الخیری، قرۃ العین حیدر، عصمت چغتائی، راجندر سنگھ بیدی اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے افسانے لکھتے رہے
مزید پڑھ »
امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولامریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول Uber US Complaints SexualAssault Claimed
مزید پڑھ »