ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan Doctors Nurses ParamedicalStaff Victims

ٹیسٹوں کی تعداد بڑھنے سے مریضوں میں بھی تیزی سے اضافہ سامنے آرہا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے 5ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 11ارکان جاں بحق ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 9مئی تک طبی عملے کے 766افراد مہلک وائرس کا شکار ہوئے جن میں 440ڈاکٹر،111نرسیں، 215 دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد ساڑھے 31ہزار تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے 8ہزار 280مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ملک میں اس وقت ساڑھے 22ہزار سے زائد افراد میں...

وائرس موجود ہے، جن میں 290مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں وبائی مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد 679تک پہنچ چکی ہے جبکہ ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 2لاکھ 95ہزار تک پہنچ چکی ہے۔دوسری جانب وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 11اموات ہوئی ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ 537کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا کے باعث 11اموات ہوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:10:58