ماہرین اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کا ’’ایکسپریس فورم اسلام آباد‘‘ میں اظہار خیال
پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل اصلاحات کے نفاذ کیلئے 8 رکنی ٹاسک فورس تشکیلچینی یونیورسٹی کا انڈرگریجویٹ پروگرام کے تحت ‘میرج ڈگری’ دینے کا اعلانعالمی برادری 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے کیلیے بھارت پر زور دے، وزیراعظممحمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرراسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپورشہر قائد میں ہلکی تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطللاہور میں شہر کی تاریخی عمارات کی تصویری نمائش کا افتتاحایف بی آر...
اب بجلی زیادہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں سلیب کا میکنزم ختم یا تبدیل کرنا ہو گا تاکہ ان صارفین کو حوصلہ افزائی کی جاسکے جو زیادہ بجلی خرچ کرنا چاہتے ہیں،خاص کرکمرشل صارفین۔ سولر نیٹ میٹرنگ کے معاملہ پر اگر بات کریں تو ان کی بجلی کی کھپت بڑھانے کے لیے بہتر ہو گا کہ ان کے گیس کنکشن ختم کر دئیے جائیں ۔ بجلی کے ترسیلی نظام کی خراب حالت اور لائن لاسز بھی بجلی کے اخراجات میں بے جا اضافہ کا سبب بنے ہیں۔ توانائی کے شعبے میں بھاری قرضے اور مالی مشکلات بھی بجلی کی قیمت میں اضافہ کا سبب بنی ۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں اورپلاننگ کے فقدان کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ بجلی بحران ملک کی اقتصادی ترقی کو بھی متاثر کرتا ہے۔ بجلی کی کمی کے باعث صنعتی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے اور عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا...
اس وقت سوا کروڑ تاجر ہے جو کمرشل میٹر استعمال کر رہا ہے۔ بجلی سپلائی کمپنیوں نے کمرشل ٹرانسفارمز اور بجلی کی تار کے اخراجات بھی تاجروں پر ڈال دئیے ہیں جو سراسر ظلم ہے۔ بجلی مہنگی دی جا رہی ہے تو کم ازکم ٹرانسفارمر اور سپلائی کے اخراجات تو کمپنیاں خود برداشت کریں۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ ماسوائے میڈیکل اور کریانہ سٹورز کے باقی تمام دکانداروں کو اپنا کاروبار چلانے کے لیے انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، 70فیصد خریداری کم ہو گئی ہے جس کے باعث تاجر کے پاس بجلی کا بل ادا...
اخراجات کی غیر یقینی صورتحال سے بجٹ بنانا اور مالیاتی منصوبہ بندی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ مہنگی بجلی کی وجہ سے تاجر متبادل توانائی کے ذرائع جیسے جنریٹرز، سولر پینلز، اور دیگر ذرائع پر انحصار کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں مگر ان متبادل ذرائع کی تنصیب اور دیکھ بھال کی لاگت بھی کاروبار کے لئے اضافی بوجھ بنتی ہے۔مہنگی بجلی تاجروں اور کاروباری طبقے کے لئے متعدد مسائل اور چیلنجز پیدا کرتی ہے۔ اس کے حل کے لئے ضروری ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام لایا جائے، بجلی کی پیداواری صلاحیت...
اس وقت توانائی کا استعمال کم ہو رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ ہماری معیشت جمود کا شکا ر ہے۔ اگر توانائی کی ڈیمانڈ نہ ہو تو مطلب کہ ملک آگے نہیں بڑھ رہا۔ پیٹرول کی برآمدنہ ہونے سے کرنٹ اکاؤنٹ بہتر ہوجاتا ہے لیکن اس کا براہ راست اثر معیشت پڑ تا ہے۔ گرڈ سے ملنے والی بجلی اس قدر مہنگی ہے کہ لوگ متبادل ذرائع پر منتقل ہو رہے ہیں۔ ،سترہ سے اٹھارہ روپے فی یونٹ کیپسٹی دینے پر یونٹ کاسٹ جب پچاس روپے تک پہنچے تو کاروبار کیسے چلے گا، کمرشل صارفین تو ویسے ہی الگ ٹیرف دے رہے ہیں۔ توانائی کے بحران کا پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
پاور سیکٹر تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے،کاروباری وصنعتی برادری نے خدشات کا اظہار ...کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاور سیکٹر تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے،کاروباری وصنعتی برادری نے خدشات کا اظہار کر دیا ۔کاروباری اور صنعتی برادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے اور واحد امید مسابقتی تجارتی دو طرفہ کنٹریکٹ مارکیٹ ( سی ٹی بی سی ایم ) رجیم کی طرف بڑھنا ہے۔ 'جنگ ' کے مطابق پاکستان کے سرکردہ چیمبرز اور صنعتی...
مزید پڑھ »
بڑھتا ہوا ’سیاسی بحران‘ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک کا سیاسی اور معاشی بحران بڑھتا ہی جارہا ہے جس کا بظاہر...
مزید پڑھ »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »
ملک بھر میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »