ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

5 سال میں جنسی زیادتی کے 5398 واقعات رپورٹ، 62 فی صد واقعات کے ساتھ پنجاب سرفہرست

سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے پاکستان کے 4 صوبوں پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی 5 سالہ رپورٹ جاری کر دی، جو 2019 سے 2023 تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

بچوں سے جنسی زیادتی کے خیبرپختونخوا میں 1360 واقعات رپورٹ ہوئے جو کہ 25.1 فیصد ہیں۔ اسی طرح سندھ میں 458 واقعات رپورٹ ہوئے جو کہ 8.5 فیصد ہے جب کہ بلوچستان سے 257 واقعات رپورٹ ہوئے جو کہ 5فیصد ہے۔ ایس ایس ڈی او نے پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف مؤثر اقدامات کے لیے اہم سفارشات پیش کی ہیں، جن میں موجودہ قوانین کے نفاذ کو مضبوط بنانا، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے لیے خصوصی تربیت فراہم کرنا ، زینب الرٹ ایکٹ کے تحت فاسٹ ٹریک عدالتوں کے مؤثر طریقے سے کام کو یقینی بنانا اور آگاہی مہمات کو فروغ دینا شامل ہیں۔

علاوہ ازیں یہ سفارشات متاثرہ افراد کی معاونت پر زور دیتی ہیں، جن میں بچوں کے لیے دوستانہ ماحول اور جگہوں کا قیام ، ذہنی صدمے سے متعلق مشاورت اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ آن لائن استحصال اور انسانی اسمگلنگ جیسے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط قانونی فریم ورک بنانا بھی سفارشات میں شامل ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Mail ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے خلاف ٹیگنگ کا نظام شروع کیا گیاMail ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے خلاف ٹیگنگ کا نظام شروع کیا گیاوسط نادرا کے سافٹ ویئر کے ذریعے، وفاقی حکومت نے مجرموں کی نگرانی کے لیے نظام شروع کر دیا ہے۔ اسے تمام صوبوں میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹس سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ مرکز اسلام آباد میں بنایا گیا ہے اور نیشنل پولیس بیورو کے زیر نگرانی کام کرے گا۔
مزید پڑھ »

فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانشہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانسال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دہشتگردی سے متعلق رپورٹ؛ 10ماہ میں سب سے زیادہ واقعات کس صوبے میں ہوئے؟دہشتگردی سے متعلق رپورٹ؛ 10ماہ میں سب سے زیادہ واقعات کس صوبے میں ہوئے؟سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »

فرانس میں اہل بڑھوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہفرانس میں اہل بڑھوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہفرانس میں ایک شخص کی عدالتی کارروائی جس نے اپنی بیوی کو نشے میں ڈال کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی، عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ یہ معاملہ فرانس اور دنیا بھر میں ہر ایک کو دہشت زدہ کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے مغلپورہ میں 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس نے مغلپورہ میں 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس نے 7 بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم معصوم بچی کا کزن ہے۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبد الحنان نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 18:38:18