ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری:محکمہ موسمیات islamabad Lahore Rain Turns Weather Pleasant WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا جبکہ گلیوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں دو دن میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش کے بعد نکاسی آب اور بجلی کے فراہمی کی مسائل تاحال حل نہیں ہو سکے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جمعہ کو ہونے والی بارش کے بعد یوسف گوٹھ اور نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی تا حال موجود ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ علاقے میں گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہونے کے باعث بجلی منقطع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش، کے الیکٹرک کے درجنوں فیڈرز ٹرپشہر کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی...;
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش موسم خوشگوار ہوگیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہواں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی،
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف شہروں میں بارش،آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطلکل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »