جسٹس مسرت ہلالی کا ملک کے موجود حالات پر پریشانی کا اظہار
پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے جواب جمع کرادیا گیا۔
جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیے کہ اس غیریقینی صورت حال سے سارے لوگ پریشان ہیں، اللہ کرے کہ جلد از جلد یہ مسائل ختم ہو جائیں تب ہی یہ ملک ترقی کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن انتخابات کرانے کا پابند ہے، تاریخ کے تعین کا اختیار نہیں، جواب میں موقف، ذرائع
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہلاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانگزشتہ روز عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کو قانونی کے مطابق قرار دیا
مزید پڑھ »
عمران خان گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیاکارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم اور وزرا کے خلاف بھی کارروائی ہوگی: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
کراچی میں حالات معمول پر، ٹریفک رواں دواںکراچی میں حالات معمول کے مطابق ہیں، سندھ بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں اس کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا - ایکسپریس اردوعمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا expressnews
مزید پڑھ »