ممتاز صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر قمر احمد کی کتاب کی تقریب رونمائی

پاکستان خبریں خبریں

ممتاز صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر قمر احمد کی کتاب کی تقریب رونمائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کتاب میں ماضی کے قصے اور کھلاڑیوں کے ساتھ اور میدان میں پیش آنے والے دلچسپ و ناقابل فراموش واقعات درج۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates FarMoreThanAGame

-294 صفحات پر مشتمل کتاب میں ماضی کے قصے اور کھلاڑیوں کے ساتھ اور میدان میں پیش آنے والے دلچسپ و ناقابل فراموش واقعات درج ہیں، تقریب میں کتاب کے مصنف قمر احمد نے وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ سے جڑے واقعات بھی سنائے۔

کتاب “فار مور دین اے گیم” کی رونمائی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس، مشتاق محمد، وسیم باری، صادق محمد سمیت اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، حبیب بینک کے چئیرمین سلطان علی الانہ، صدر اور سی ای او محمد اورنگزیب سمیت کئی ممتاز شخصیات موجود تھیں جنہوں نے قمر احمد کی کتاب کو قیمتی سرمایہ قرار دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارلاہور : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا، ذخیرہ اندوز اور ملاوٹ کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہی
مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز اور منی لانڈرنگ کیس میں نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظورچودھری شوگرملز اور منی لانڈرنگ کیس میں نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز اورمنی لانڈرنگ کیس میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:28:00