خبر کی تفصیل پڑھیں:
لاہور:ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت جج کی رخصت کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی درخواست میں اے این ایف کے تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیاتھا،عدالت نے اے این ایف کے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوے ریکارڈ طلب کر رکھاہے.
تاہم جج جسٹس چودھری مشتاق احمدکے رخصت پر ہونے کے بنا پر سماعت نہ ہو سکی،عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »
بھارتی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی10:59 AM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :فلم، ٹی وی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے
مزید پڑھ »
نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »