کشیدگی کے باعث منی پور میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے
بھارتی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی کی نئی لہرجاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 7 نومبر کو منی پور کے ضلع جیریبام میں ایک خاتون کو زیادتی کے بعد ہلاک کردیا گیا تھا۔پولیس کے ہاتھوں کوکی قبیلے کے 10 نوجوانوں کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔بھارتی پولیس نے ان کو دہشت گرد قرار دیا تھا جبکہ کوکی قبائل نے اس کی تردید کی۔ کوکی قبائل کے مطابق جن 10 افراد کو پولیس نے ہلاک کیا ان میں سے کوئی بھی دہشت گرد نہیں تھا۔ پولیس غلط بیانی کررہی ہے۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق کوکی نوجوانوں کو بدترین تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ ا
منی پور کے رہایشیوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اور وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ امن قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر مودی سرکار نے منی پور میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی ہیں۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سےمودی سرکار نے 9000 پولیس کو تعینات کردیا ہے۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوادو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے ملیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ نے پیش گوئی کی کہ نئی مغربی لہر پاکستان کے مغربی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے。
مزید پڑھ »
نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان رکھتا ہےنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹ نے کہا کہ نئی مغربی لہر آج سے ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگی جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسموگ کی وجہ سے سینے کے امراض میں کئی گنا اضافہاسموگ کے باعث گزشتہ 2 ماہ کے دوران سینے اور سانس کی تکلیف میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں کئی گناہ اضافہ ہوا: ماہرین
مزید پڑھ »