موسم کی شدت اور ہم

پاکستان خبریں خبریں

موسم کی شدت اور ہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ وفاقی سیکرٹری اطلاعات محترمہ زاہدہ پروین نہ صرف اخبارات کا مطالعہ کرتی ہیں بلکہ نوٹس بھی لیتی ہیں۔ خاص طور پر... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang

مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ وفاقی سیکرٹری اطلاعات محترمہ زاہدہ پروین نہ صرف اخبارات کا مطالعہ کرتی ہیں بلکہ نوٹس بھی لیتی ہیں۔ خاص طور پر کالموں کو تو وہ بڑی باریک بینی سے دیکھتی ہیں۔ گزشتہ کالم کے آخر میں کہیں مختلف اداروں میں ہونے والی بےضابطگیوں کا تذکرہ تھا، اس میں پی بی سی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا ذکر بھی تھا، سیکرٹری اطلاعات نے مجھ سے کچھ ثبوت مانگے اور میں نے مانگے گئے ثبوتوں سے کہیں زیادہ ثبوت ان کو بھجوا دیے۔ سرکاری اداروں میں کرپشن کی وجہ یونین کی ملی بھگت نظر آئے گی۔ ویسے آپس کی بات...

پت جھڑ کا موسم ہمیشہ میرے لئے دکھوں کی خبریں زیادہ لاتا ہے۔ اس بےرحم موسم نے اس مرتبہ بھی نہیں بخشا۔ میں لاہور میں اپنے کلاس فیلو منصور الٰہی شیخ سے تعزیت کے لئے گیا، ان کا جوان بھائی اچانک موت کی بانہوں میں چلا گیا، ابھی وہیں تھا کہ پتا چلا راجہ عظیم کے بھائی کو حادثہ پیش آ گیا ہے اور حادثہ موت میں بدل گیا ہے، موت عجیب شے ہے کہ انگلستان سے اپنی دھرتی پر بلوا لیتی ہے۔ موت کا دن اور مقام معین ہے، اسے کوئی تبدیلی نہیں کر سکتا۔ راجہ اظہر کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ چکوال کے ان مشہور راجہ برادران کے...

موت بھی ایک طرح سے پت جھڑ کے موسم کی نشانی ہے، یہاں سے ہر ایک کو گزرنا ہے، جو اس دنیا میں آیا، اسے جانا ہی ہے۔ موت ایک صحرا ہے جس میں سے ہر ایک کو گزرنا ہے، موت ایک دریا ہے جسے ہر کسی نے پار کرنا ہے، موت ایک وادی ہے جس میں ہر کوئی ضرور اترے گا۔ عدیم ہاشمی یاد آ گئے ہیں کہآنکھیں کھلی رہی ہیں مری انتظار میںآنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کریہ بےحسی بھی وقتِ مدد دیکھ لی عدیمؔ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردوموسم سرما کی تعطیلات کے آغاز اور اختتام پر ہفتہ وار دو دو تعطیلات آنے کے باعث پورے ایک ماہ کی چھٹیاں ملیں
مزید پڑھ »

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہ OccupiedKashmir 126DaysOfCurfew IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir KashmirStillUnderCurfew PMOIndia KNSKashmir UN hrw
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:54