مکھن کی جگہ نباتاتی تیل زیادہ مفید

پاکستان خبریں خبریں

مکھن کی جگہ نباتاتی تیل زیادہ مفید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جو لوگ مکھن زیادہ کھاتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

محققین نے حال ہی میں پایا ہے کہ جب کہ جو لوگ زیادہ تر نباتاتی تیل جیسے کینولا یا زیتون کا تیل استعمال کرتے ہیں، ان میں یہ خطرہ کم ہوتا ہے۔

محققین نے جاما انٹرنل میڈیسن میں رپورٹ کیا کہ مکھن کی جگہ نباتاتی تیل جیسے کینولا یا زیتون کے تیل کے استعمال سے انسان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ مکھن کے بجائے 10 گرام پلانٹ بیسڈ آئل استعمال کرنے سے دیگر وجوہات بالخصوص کینسر کی وجہ سے موت کا خطرہ 17 فیصد کم ہوسکتا ہے۔

سرکردہ محقق اور بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال میں ریسرچ اسسٹنٹ، یو ژانگ نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب ہم روزانہ کی خوراک میں مکھن کی جگہ پودوں پر مبنی تیل استعمال کرتے ہیں، تو ہم نے موت کا خطرہ 17 فیصد کم دیکھا۔ یہ صحت پر بہت بڑا اثر ہے۔Mar 08, 2025 09:15 AMکراچی سمیت اندرون سندھ میں غیر مستند دائیوں کے حوالے سے رپورٹنیند کی کمی میں مبتلا نوجوانوں میں دل کی صحتِ قلب خطرے میںسندھ ہائیکورٹ؛ یونیورسٹی میں ہولی منانے پر طلبا کے داخلے منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدھو بالا جن کے حُسن کا شہرہ اُن کی اداکاری پر بھاری رہا: دلیپ کمار سے محبت مگر کشور کمار سے ’بےجوڑ‘ شادی کی کہانیمدھو بالا جن کے حُسن کا شہرہ اُن کی اداکاری پر بھاری رہا: دلیپ کمار سے محبت مگر کشور کمار سے ’بےجوڑ‘ شادی کی کہانیاپنے زمانے کی معروف اداکارہ مدھوبالا انتہائی قابل اور بلا کی اداکارہ تھیں لیکن ان کی اداکاری سے زیادہ ان کی بلا کی خوبصورتی کا شہرہ زیادہ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

تیل کی قیمت میں کمیتیل کی قیمت میں کمیبرینٹ اور WTI خام تیل کی قیمت میں کمی آئی، کیونکہ امریکہ میں تیل کی ذخائر میں اضافہ ہوا اور ٹارریف کے خدشات نے رجحان کو کمزور کر دیا۔
مزید پڑھ »

شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریشوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریسندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے
مزید پڑھ »

ڈی ریگولیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشنڈی ریگولیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشنکراچی کی بہ نسبت راولپنڈی میں پیٹرول کی قیمت 15 روپے زیادہ ہوگئی، صدر نارتھ ریجن
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےچیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےامام الحق انجرڈ فخر کی جگہ مضبوط دعویدار بن گئے
مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکاندورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکانہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا نام زیر غور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:19