مکیش امبانی کی جگہ ایک اور بھارتی تاجر ایشیا کا امیر ترین شخص بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

مکیش امبانی کی جگہ ایک اور بھارتی تاجر ایشیا کا امیر ترین شخص بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مکیش امبانی کی جگہ بھارت کے ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی لگ بھگ 5 ماہ بعد ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے۔خیال رہے کہ جنوری 2023 میں امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہندن برگ نے ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ ڈانی گروپ دہائیوں سے اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ اسکیم میں ملوث ہے۔

محض 5 دن کے اندر گوتم اڈانی دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں چوتھے سے 11 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ مگر 2024 گوتم اڈانی کے لیے اب تک اچھا سال ہوا ہے اور 5 ماہ کے دوران ان کے اثاثوں میں لگ بھگ 27 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ ابھی گوتم اڈانی دنیا کے 11 ویں امیر ترین شخص ہیں جبکہ مکیش امبانی 109 ارب ڈالرز کے ساتھ 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12جولائی کو ہونے جا رہی ہے، جس کے دعوت نامے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دعوت نامے پر بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب بی کے سی، ممبئی میں واقع جیو ورلڈ سنٹر میں 12جولائی 2024ء کو منعقد ہو گی، جس میں بھارت کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے...
مزید پڑھ »

نیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےنیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےبھارت کے ارب پتی تاجر، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے زیرِ استعمال خصوصی پانی کی بوتل کی
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ پارٹی کہاں ہوگی؟ مہمانوں کی فہرست اور تفصیلات سامنے آگئیاننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ پارٹی کہاں ہوگی؟ مہمانوں کی فہرست اور تفصیلات سامنے آگئیبھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ تقریب کی تفصیلات سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

میٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا 2024 میں بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو کو دبئی میں 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاء کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ کو دبئی میں واقع 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان بنگلہ تحفے میں دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مکیش امبانی نے دبئی کے مہنگے ترین ساحلی علاقے پام جمیرا میں یہ بنگلہ خریدا تھا جو شہر کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے۔اس بنگلے کی ایک...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:21:36