میئر لندن صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

میئر لندن صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

برطانوی دارالحکومت لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

لندن:

ان کا کہنا تھا کہ رفح پر اسرائیلی حملہ بہت بڑا المیہ ہوگا، جس کی صورت میں مزید بے گناہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ صادق خان نے کہا اسرائیل فلسطین تنازع پر برطانوی حکومت کے نقطہ نظر میں فوری تبدیلی کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

بسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلانبسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکبادلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ایکس اکاونٹ پر صادق خان کو میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔دوسری جانب میئر لندن صادق خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بارمیئر کا انتخاب لڑا تو...
مزید پڑھ »

حماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لیحماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لینیتن یاہو نے اپنے بیان میں واضح طور پر کہا کہ وہ جنگ بندی کے باوجود بھی رفح میں حملے جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »

میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیالندن (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم  عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ  سمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے...
مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن منتخبلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق خان الیکشن جیت کر دوبارہ میئر لندن منتخب ہوگئے۔صادق خان پہلی مرتبہ 2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،2016میں انہوں نے کنزرویٹو امیدوارزیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی،میئر بننے سے قبل وہ 2005 سے بطور رکن پارلیمنٹ رہے،صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے سیاست کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:12:30