میانمار میں نوجوان جنگجو اپنے پیاروں کو چھوڑ کر جنگل کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

میانمار میں نوجوان جنگجو اپنے پیاروں کو چھوڑ کر جنگل کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 135 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 57%
  • Publisher: 59%

کراٹے چیمپیئنز ہوں یا میڈیکل سٹوڈنٹس میانمار میں نوجوان شہری زندگی چھوڑ کر جنگل میں مزاحمت کا حصہ بننے کے لیے جا رہے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جنھوں نے لڑائی کا انتخاب نہیں کیا بلکہ دیگر طریقوں سے انقلاب کے لیے خود کو وقف کر دیا ہے۔

میانمار کی مشرقی ریاست کیرنی میں جنگلاتی قصبہ ڈیموسو میں انقلابی جوش و خروش کی ایک لہر دوڑ رہی ہے۔ قصبے کی مرکزی سڑک کے کناروں پر جلی ہوئی سرخ مٹی میں، ایک تبدیلی آ رہی ہے۔ بانس اور لکڑی سے بنی نئی دکانیں اور کیفے کھل گئے ہیں، اور ان سب میں ایک ہی چیز کی بات ہے جو ہے مزاحمت۔

لمبے بالوں والے 33 سالہ ریپر نووِم تھو کیرنی میں بنے ایک نئے شراب خانے ینگون وائبز میں موجود ہیں۔ یہاں کی خاص پیشکش برقی نیلے رنگ کی مارگریٹا ہے، لیکن نوویم تھو کی توجہ اس مشروب پر کم اور اس فضا پر زیادہ ہے جو باغیوں کی کامیابیوں کی باتوں سے گونج رہی ہے۔وہ فوجی نہیں ہیں لیکن اپنا زیادہ تر وقت محاذِ جنگ پر عسکریت پسندوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’میرا کام ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے‘۔ نووم کے مطابق ان کی موسیقی خوفزدہ کر دینے والی ہے اور وہ اپنی ویڈیوز میں ایک ہتھیار لہراتے ہیں جو ان کے...

فوج کے نئے قانون کے خلاف بغاوت کرنے والوں کے لیے میانمار کے اہم شہروں سے ایک ’زیر زمین ریلوے لائن‘ قائم کی گئی ہے۔ یہ انھیں خفیہ راستوں سے، محفوظ گھروں اور ہینڈلرز کے ذریعے، کیرنی اور دیگر ایسے علاقوں تک پہنچاتی ہے جو مزاحمتی گروہوں کے زیرِ اثر ہیں۔ جن لوگوں نے ہم سے بات کی ان کی شناخت کے تحفظ کے لیے نام تبدیل کیے گئے ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ اب بھی شہروں میں اپنے اہلخانہ کے بارے میں فکرمند ہیں۔

میں نے تھیہا نامی ایک جنگجو سے پوچھا کہ اس نے ہتھیار اٹھانے کا انتخاب کیوں کیا ہے تو اس کا جواب تھا کہ اس کے پاس صرف دو راستے ہیں- فوج کے لیے لڑنا یا انقلابی قوتوں میں شامل ہونا۔ مرد اور عورتیں، جن میں سے بہت سے اعضا کھو چکے ہیں، ریکوری وارڈ میں مٹی کے فرش پر بچھے بستروں پر لیٹے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار دنیا کے ایسے ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں نصب ہیں اور ان کی وجہ سے بغاوت کے بعد سے زخمیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اس جوڑے کو طبی تعلیم مکمل کرنے کا موقع نہیں ملا۔ وہ ینگون میں میڈیکل کے آخری سال کے طالب علم تھے اور فوجی بغاوت کے سخت ناقدین تھے۔ ٹریسی ایک طالبعلم رہنما تھیں اور فوج نے ٹریسی اور یوری دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ ٹریسی ان سے متفق ہیں۔ ’ہم پورا دن رو سکتے ہیں، وہ ٹھیک ہے. لیکن ہمیں دوبارہ حوصلہ کرنا ہو گا۔ اگر ہم یہاں نہ ہوں تو ان مریضوں کا علاج کون کرے گا؟'جب ہم اپنی کافی ختم کر رہے ہوتے ہیں تو مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے بہت دور ہیں، ایک ایسے تنازعے میں جس کے بارے میں دنیا کے زیادہ تر لوگ بہت کم جانتے ہیں.

اپریل کے ایک گرم دن میں، شہر کی شاہراوں اور باغات میں خاموشی کے ڈیرے ہیں اور کبھی کبھار کوؤں کی آواز یا پھر گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دے جاتی ہیں۔ فوج کے فضائی حملوں، مسلح ڈرونز اور مارٹر اور توپ خانے کی فائرنگ سے رہائشی علاقے تباہ ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ’بغاوت کے بعد، ہم پرامن احتجاج کر رہے تھے پھر فوج لوگوں کو گولیاں مارنا اور قتل کرنا شروع کر دیتی ہے۔‘

لیکن بہت سے معاملات میں، کیرنی میں مزاحمت کی طاقت کو مکمل طور پر سمجھنا مشکل ہے۔ اس کا زیادہ تر حصہ تاریک جنگل میں چھپا ہوا ہے، گھنے جنگل میں کیمپوں اور اڈوں میں، نظر سے دور ہے.یہ آزادانہ طور پر گھومنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ بارودی سرنگیں ایک مستقل خطرہ ہیں.

وہ گاتے ہیں ’ہمیں امن کی ضرورت ہے، ہمیں دریا کی طرح انصاف کی ضرورت ہے۔ اس جنگ کا غم ختم ہونا چاہیے، ختم ہونا چاہیے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر 2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر پاکستان آئے اور تب سے ملک میں کام کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے: آئی جی سندھ کا دعویٰاسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے: آئی جی سندھ کا دعویٰآئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کراچی میں تین ہزار کباڑی کام کر رہے ہیں، ان میں سے 354 کباڑی چوری کے سامان کے کاروبار میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیاٹی 20 ورلڈ کپ: مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیاآئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟انڈیا میں انتخابات جاری ہیں اور اس کے ابتدائی دو مراحل کے بعد انتخابی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کبھی مسلمانوں کے خلاف بات کرتی نظر آتی ہے تو کبھی اپنی سیاسی تقریروں میں پاکستان کا ذکر کرتی دکھائی دیتی ہے مگر...
مزید پڑھ »

بھینس پر بیٹھ کر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچا، مگر پھر۔۔۔۔۔؟بھینس پر بیٹھ کر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچا، مگر پھر۔۔۔۔۔؟بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے حوالے سے کئی نا قابل یقین اور دلچسپ واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں جس کو جان کر سب حیران ہیں۔
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنےکی تردیدگندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنےکی تردیدمیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں، سربراہ کمیٹی کامران افضل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:21:20