اُن لوگوں کا عُمرہ قبول ہوگا جو دوسروں کے پیسے لیکر بھاگے ہوئے ہیں اور خانہ کعبہ سے تصاویر پوسٹ کررہے ہیں؟ عمران عباس
میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کریں، عمران عباس سوشل میڈیا پیجز پر برس پڑےپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پیجز سے پوچھا ہے کہ آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں؟
یہ پوسٹ جیسے ہی وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی پروڈیوسر نے عمران عباس کے پیسے نہیں دیے اور اب انہی پیسوں سے وہ عُمرہ ادا کررہے ہیں۔ عمران عباس نے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں منفی اور بے بنیاد افواہوں کو پھیلانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں؟ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کسی انسان پر ایسے کاموں کے جھوٹے الزام لگا رہے ہو جو اُس نے کبھی کیے ہی نہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ میں شکر گزار ہوں کہ اس انڈسٹری میں کسی پروڈکشن ہاؤس یا پروڈیوسر نے میرے کوئی پیسے نہیں کھائے، میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ہمیشہ ایماندار پروڈیوسرز کے ساتھ کام کیا ہے، میری ادائیگیاں ہمیشہ کسی بھی شوٹنگ کے اختتام سے پہلے اچھی طرح سے طے پا جاتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ، ہر چار میں ایک سوشل میڈیا صارف نے کسی کو بلاک کر رکھا ہےامریکا میں غزہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جانے لگی ہے، ہر چار میں ایک مسلمان یا یہودی سوشل میڈیا صارف نے دوسروں کو انفرینڈ یا بلاک کر رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »
کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »